مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27970

باب: جس نے فارسی میں بات کرنے کی رخصت دی

من رخص في الفارسية

حدیث نمبر: 27970
٢٧٩٧٠ - حدثنا ابن فضيل عن حبيب بن أبي عمرة عن منذر الثوري قال: سأل رجل ابن الحنفية عن الجبن فقال: يا جارية اذهبي بهذا الدرهم فأشتري به ينيرًا، فاشترت به ينيرا ثم جاءت به -يعني الجبن- (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضر ت منذرثوری فرماتے ہیں کہ کسی آدمی نے حضرت ابن حنفیہ سے پنیر کے بارے میں پوچھا ؟ آپ نے فرمایا : اے باندی یہ درہم لے جاؤ اور اس کا پنیر خرید لاؤ، پس وہ اس درہم کا پنیر خرید کرلے آئی۔

حواشی
(١) في [ث] زيادة: (٥٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن حماد عن إبراهيم عن الأسود أنه كان يقول: أنذرايم -يعني الاستئذان- على أهل الذمة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27970
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26811»