مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27197

باب: کسی آدمی کو برا بھلا کہنے اور اس کی غیبت سے رکنے کا بیان

ما قالوا: في النهي (عن) الوقيعة في الرجل والغيبة

حدیث نمبر: 27197
٢٧١٩٧ - حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث عن عبد اللَّه بن بكر عن أبيه (قال) (١) أبو موسى الأشعري: (لو) (٢) رأيتُ رجلا (يرضع) (٣) شاة في الطريق فسخرتُ منه خفتُ أن لا أموت حتى (أرضعها) (٤) (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبداللہ بن بکر فرماتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ اشعری نے ارشاد فرمایا : اگر میں کسی آدمی کو دیکھوں کہ وہ راستہ میں بکری کے تھن سے منہ لگا کر دودھ پی رہا ہے اور پھر اس کا مذاق بناؤں ، تو مجھے خوف ہے کہ مجھے موت نہیں آئے گی یہاں تک کہ میں بھی بکری کے تھن سے منہ لگا کر دودھ پیوں۔

حواشی
(١) تكررت في: [جـ، ز].
(٢) في [ط]: (أو).
(٣) في [هـ]: (يوضع).
(٤) في [هـ]: (أوضعها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27197
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ عبد اللَّه بن بكر صدوق.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26057»