مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27430
باب: اس آدمی کا بیان جو دوسرے آدمی کو حیَّاک اللہ کہے اور جنہوں نے اس کو مکروہ سمجھا یہاں تک کہ وہ سلام کر لے
في الرجل يقول (للرجل): حياك الله من كرهه، حتى يقول: بالسلام
حدیث نمبر: 27430
٢٧٤٣٠ - (و) (١) عن أبي معشر عن إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
اسی طرح کی بات حضرت ابو معشر کے واسطے سے ابراہیم سے بھی منقول ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].