مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27919
باب: آدمی کادوسرے آدمی پر جھانکنے کی کراہت کا بیان
ما كره من اطلاع الرجل على الرجل
حدیث نمبر: 27919
٢٧٩١٩ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا (حميد) (١) عن أنس بن مالك أن رسول اللَّه ﷺ كان في بيته، فاطلع رجل من خلل الباب، (فسدد) (٢) النبي ﷺ (نحوه) (٣) بمشقص، فتأخر الرجل (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گھر میں تھے کہ کسی آدمی نے دروازے کے شگاف سے جھانکا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی طرف نیزے کے پھل کا نشانہ باندھا تو وہ آدمی پیچھے ہٹ گیا۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ح، ط، م]: (نمير).
(٢) في [جـ، ح، ط]: (فسد)، وفي [م]: (فشد).
(٣) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].