مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27208
باب: اس آدمی کا بیان جو ہاتھی کے دانت کی بنی ہوئی کنگھی سے بال کنگھی کرے، اور ہاتھی کے دانت کی بنی ہوئی شیشی میں سے تیل لگائے
في الرجل (يمتشط) بالمشط العاج ويدهن بالعاج
حدیث نمبر: 27208
٢٧٢٠٨ - [حدثنا وكيع عن سفيان عن ليث عن طاوس أنه كره العاج] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس نے ہاتھی کے دانت کو ناپسند فرمایا۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [جـ].