مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27509

باب: اس آدمی کا بیان جو ایسے گھر میں داخل ہو جس میں کوئی نہ ہو

في الرجل يدخل البيت ليس (فيه أحد)

حدیث نمبر: 27509
٢٧٥٠٩ - حدثنا ابن فضيل عن عبد الملك عن عطاء قال: إذا لم (يكن) (١) فيه أحد فقل: السلام علينا (٢) من ربنا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا : جب گھر میں کوئی نہ ہو تو یوں کہا کرو۔ السلام علینا من ربنا۔ ہم پر ہمارے رب کی طرف سے سلامتی ہو۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ز].
(٢) في [ز]: زيادة (وعلى).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27509
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26358»