مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27968
باب: جس نے فارسی میں بات کرنے کی رخصت دی
من رخص في الفارسية
حدیث نمبر: 27968
٢٧٩٦٨ - حدثنا وكيع عن النهاس بن قهم قال: سمعت شيخًا بمكة يقول: أشرف أبو هريرة من هذا الباب على (هذا) (١) السوق، فقال: يا بني (فروخ) (٢) سحت وداست (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نھاس بن قھم فرماتے ہیں کہ مکہ مکرمہ کے کسی شیخ نے بیان کیا کہ حضرت ابوہریرہ نے اس دروازے سے اس بازار پر جھانکا اور فرمایا : اے بنو فروخ ! سحت وداست۔
حواشی
(١) في [جـ، م]: (هذه).
(٢) في [أ، هـ]: (فروخ).
(٣) مجهول؛ والمراد النهي عن الشح، وعن الشدة في التعامل.