مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27884

باب: جو شخص قصہ سنانے کو مکروہ سمجھتا ہے اور ایسا کرنے کی صورت میں مارے

من كره القصص وضرب فيه

حدیث نمبر: 27884
٢٧٨٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب (١) حدثنا معاوية بن صالح قال: (حدثني) (٢) يحيى بن سعيد الكلاعي عن جبير بن نفير الحضرمي أن أم الدرداء بعثته إلى نوفل بن فلان وقاص معه، يقصان في المسجد، فقالت: قل لهما: ليتقيا اللَّه، (وتكون) (٣) موعظتهما للناس لأنفسهما.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جبیر بن نفیر حضرمی فرماتے ہیں کہ حضرت ام الدرداء نے ان کو نوفل بن فلاں کی طرف بھیجا جو کسی خطیب کے ساتھ مسجد میں بیٹھ کر وعظ و نصیحت فرما رہے تھے۔ آپ نے فرمایا : ان دونوں سے کہو کہ تم دونوں اللہ سے ڈرو۔ اور چاہیے کہ تمہارا لوگوں کو وعظ و نصیحت کرنا اپنی ذات کے لیے ہوجائے۔

حواشی
(١) في [جـ، م]: زيادة (قال).
(٢) في [جـ، م]: (حدثنا).
(٣) في [جـ، م]: (وتكن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27884
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26727»