مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27280
باب: برد باری کا بیان اور اس بارے میں جو احادیث ذکر کی گئیں
ما قالوا: في (الحلم) وما ذكر فيه
حدیث نمبر: 27280
٢٧٢٨٠ - حدثنا عيسى بن يونس عن هشام عن أبيه قال: قال معاوية: لا (حلم) (١) إلا (التجارب) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام اپنے والد حضرت عروہ سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : بردباری نہیں حاصل ہوتی مگر تجربوں سے۔
حواشی
(١) في [أ، ح]: (حكم).
(٢) في [أ، ح، ط، هـ]: (التجارة).