مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26963
باب: ان روایات کا بیان جو اچھے اخلاق اور بُرے اخلاق کے مکروہ ہونے کے بارے میں ذکر کی گئیں
ما ذكر في حسن الخلق وكراهية الفحش
حدیث نمبر: 26963
٢٦٩٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن معبد بن خالد عن حارثة بن وهب قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لا يدخل الجنة الجواظ ولا الجعظري. والجواظ الفظ (الغليظ) (١) " (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حارثہ بن وہب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جواظ اور جعظری جنت میں داخل نہیں ہوں گے۔ جواظ سے مراد، بدخو اور سخت مزاج شخص ہے۔
حواشی
(١) في [ط]: (غليظة).