مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27175
باب: جنہوں نے ایک پائوں کو دوسرے پائوں پر رکھنے کومکروہ سمجھا ہے
من كره أن يضع إحدى رجليه على الأخرى
حدیث نمبر: 27175
٢٧١٧٥ - قال: فذكرت (ذلك) (١) للحسن، قال: فكانت اليهود يكرهونه ⦗١٨٩⦘ (فخالفهم) (٢) المسلمون.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں : میں نے یہ بات حسن کے سامنے ذکر کی، آپ نے فرمایا : یہود اس کو مکروہ سمجھتے تھے اور مسلمانوں نے تو ان کی مخالفت کی۔
حواشی
(١) في [جـ، ز]: (ذلك).
(٢) في [أ، ح، ط، هـ]: (فخالفوهم).