مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27299
باب: اس آدمی کا بیان جو کسی آدمی کے لیے لگام کوپکڑ لے
في الرجل يأخذ (للرجل) بركابه
حدیث نمبر: 27299
٢٧٢٩٩ - حدثنا وكيع عن سفيان (عن) (١) إبراهيم بن مهاجر عن مجاهد قال: ربما أمسك لي ابن عباس أو ابن عمر بالركاب (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ کبھی کبھار حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما یا حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما میری سواری کی رکاب پکڑ لیتے تھے۔
حواشی
(١) سقطة من: [ط].