مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27340
باب: اس آدمی کا بیان جو دوسرے آدمی کے سلام کا جواب دے تو وہ کس طرح جواب دے؟
في الرجل يرد السلام على الرجل كيف يرد عليه؟
حدیث نمبر: 27340
٢٧٣٤٠ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن (عن) (١) موسى بن عبيدة عن عمران بن أبي أنس عن مالك بن أوس بن الحدثان قال: قدم أبو ذر من الشام فدخل المسجد (وفيه) (٢) عثمان فقال: السلام عليكم، فقال: وعليكم السلام، كيف أنت يا أبا أبا ذر؟ قال: بخير، كيف أنت يا عثمان؟ (قال: بخير) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مالک بن اوس بن حدثان فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ذر شام سے واپس آئے اور مسجد میں داخل ہوگئے۔ اس حال میں کہ حضرت عثمان بھی مسجد میں تھے۔ آپ نے فرمایا : السلام علیکم، انہوں نے جواب دیا : وعلیکم السلام، اے ابو ذر، کیسے ہو تم ؟ انہوں نے فرمایا : خیریت سے ہوں، تم کیسے ہو ؟ اے عثمان ! آپ نے جواب میں کہا، میں بھی خیریت سے ہوں۔
حواشی
(١) في [ز]: (بن).
(٢) في [ط]: (وفرن).
(٣) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].