مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28104

باب: جو شخص پسند کرتا ہے کہ اس سے پوچھا جائے اور یوں کہتا ہے کہ مجھ سے سوال کرو

من كان يستحب أن يسأل ويقول: سلوني

حدیث نمبر: 28104
٢٨١٠٤ - حدثنا غسان بن مضر عن سعيد بن يزيد عن عكرمة قال: ما لكم ⦗٤٥٠⦘ (لا تسألونا) (١) (أفلستم) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن یزید فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ نے ارشاد فرمایا : تمہیں کیا ہوا کہ تم سوال نہیں کرتے ؟ کیا تم طالب علم نہیں ہو ؟

حواشی
(١) في [جـ، م]: (تسألوننا)، وفي [ط]: (تسئلونا).
(٢) في [ز]: (أفنسألكم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28104
تخریج حدیث «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 565، ترقيم محمد عوامة: 26941»