مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28142
باب: جو علم لکھنے کو مکروہ سمجھتا ہو
من كان يكره كتاب العلم
حدیث نمبر: 28142
٢٨١٤٢ - قال: أراه يعني ما كان فيه من ذكر اللَّه.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ میرا گمان ہے کہ ان کی مراد وہ تحریر ہے جس میں اللہ کا ذکر ہو۔