مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28077
باب: جو شخص اپنے گھر والوں میں سے کسی کو نہیں چھوڑتا کہ وہ فجر کے بعد سے سورج طلوع ہونے تک سو جائیں
من كان لا يدع أحدا من أهله ينام بعد الفجر حتى تطلع الشمس
حدیث نمبر: 28077
٢٨٠٧٧ - قال: فحدثت به محمدًا فقال: قد فعله غير واحد من أصحاب محمد ﷺ (١).مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ میں نے یہ حدیث امام محمد بن سیرین سے بیان کی۔ تو آپ نے فرمایا : کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک سے زائد صحابہ نے یہ عمل کیا ہے۔