مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27006
باب: ان روایات کا بیان جو رحم کے ثواب کے بارے میں ذکر کی گئیں
ما ذكر في الرحمة من الثواب
حدیث نمبر: 27006
٢٧٠٠٦ - حدثنا عبدة بن سليمان عن هشام عن أبيه قال: بلغني أنه مكتوب في التوراة: كما تَرحمون (تُرحمون) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت عروہ نے ارشاد فرمایا : مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ تورات میں لکھا ہوا ہے کہ جیسے تم رحم کرو گے تم پر رحم کیا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].