مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27092
باب: جن لوگوں نے صبح کے سونے کی رخصت دی
من رخص في التصبح
حدیث نمبر: 27092
٢٧٠٩٢ - حدثنا سفيان بن عيينة عن يحيى بن سعيد عن القاسم عن عائشة أنها كانت تصبح (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا صبح کے وقت سوتی تھیں۔