مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27431
باب: اس آدمی کا بیان جو دوسرے آدمی کو حیَّاک اللہ کہے اور جنہوں نے اس کو مکروہ سمجھا یہاں تک کہ وہ سلام کر لے
في الرجل يقول (للرجل): حياك الله من كرهه، حتى يقول: بالسلام
حدیث نمبر: 27431
٢٧٤٣١ - وعن حماد عن إبراهيم (قالا) (١): إذا قلت: حياك اللَّه فقل: بالسلام.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت حماد ابراہیم سے نقل کرتے ہیں، ان دونوں حضرات (ابن سیرین اور ابراہیم) نے فرمایا : جب تم یوں کہو، حَیَّاک اللہ۔ اللہ تجھے زندہ رکھے۔ تو یوں کہو : بِالسَّلاَمِ۔
حواشی
(١) في [أ، ط]: (قال).