مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27895

باب: اس آدمی کا بیان جو کسی آدمی کا نام حقارت سے لے

في الرجل يصغر اسم الرجل

حدیث نمبر: 27895
٢٧٨٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن عيسى بن المسيب (عن إبراهيم) (١) أنه كره كل شيء يكون آخره (ويه) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عیسیٰ بن مسیب فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم ہر اس چیز کو ناپسند سمجھتے تھے جس کے آخر میں لفظ ویہ آتا ہو۔

حواشی
(١) زيادة من: [ث].
(٢) في [أ، ح، هـ]: (أويه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27895
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26736»