مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27043
باب: ان روایات کا بیان جو والدین سے نیک سلوک کے بارے میں ذکر کی گئیں
ما ذكر في بر الوالدين
حدیث نمبر: 27043
٢٧٠٤٣ - حدثنا شريك عن منصور عن عبيد اللَّه بن علي عن أبي سلامة (السلامي) (١) قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "أوصي امرءًا بأمه (ثلاثًا) (٢) (٣) أوصي امرءًا بأبيه، أوصي أمرءًا بمولاه الذي يليه، وإن (كان) (٤) عليه ⦗١٥١⦘ منه (أذى) (٥) يؤذيه" (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سلامہ السلامی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : میں آدمی کو اس کی ماں سے حسن سلوک کے بارے میں تین مرتبہ وصیت کرتا ہوں، میں آدمی کو اس کے باپ سے حسن سلوک کے بارے میں وصیت کرتا ہوں، میں آدمی کو اس کے اس مولیٰ کے بارے میں وصیت کرتا ہوں جو اس کے قریب ہو، اگرچہ اسے اس کی طرف سے اذیت ہی پہنچتی ہو۔
حواشی
(١) في [جـ]: (السلمي).
(٢) في [ز]: (ثلثا).
(٣) زيادة (و) في: [جـ].
(٤) في [أ، ح، ز، ط]: (كانت).
(٥) في [ح]: (امراه)، وفي [جـ، ز]: (أذاه).
(٦) مجهول؛ لجهالة عبيد اللَّه بن علي، أخرجه أحمد (١٨٧٨٩)، وابن ماجه (٣٦٥٧)، والحاكم ٤/ ١٥٠، والبخاري في التاريخ ٣/ ٢١٨، وابن أبي عاصم في الآحاد (٢٦٣٢)، والطبراني (٤١٨٦)، والدولابي ١/ ٧٢، والمزي ٨/ ٢٣٢، وابن الأثير ٢/ ١٢٣، والذهبي في سير أعلام النبلاء ١٠/ ٣٧٧، والبيهقي ٤/ ١٧٩.