مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27960
باب: ان روایات کا بیان جو ضروریات طلب کرنے کے بارے میں ذکر کی گئیں
ما ذكر في طلب الحوائج
حدیث نمبر: 27960
٢٧٩٦٠ - حدثنا عيسى بن يونس عن عبد الحميد بن جعفر قال: حدثني أبو مصعب الأنصاري أن النبي ﷺ قال: "اطلبوا الحوائج إلى حسان الوجوه" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مصعب انصاری فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تم لوگ خوبصورت چہروں والوں سے ضروریات کو طلب کرو۔