مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27105

باب: اس آدمی کا بیان جو اپنی بیوی کو ادب سکھلاتا ہو

في الرجل يؤدب امرأته

حدیث نمبر: 27105
٢٧١٠٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن حبيب بن أبي ثابت عن ميمون بن أبي شبيب قال: قال عمار: من ضرب عبده ظالمًا أقيد منه (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت میمون بن ابی شبیب فرماتے ہیں کہ حضرت عمار نے ارشاد فرمایا : جس شخص نے اپنے غلام کو ظلماً مارا تو اس سے قصاص لیا جائے گا۔

حواشی
(١) منقطع؛ ميمون لا يروي عن عمار.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27105
تخریج حدیث «أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 1399، 1400، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17954، ترقيم محمد عوامة: 25970»