مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28045
باب: جو مشک لگانے کو مکروہ سمجھتے
من كره المسك
حدیث نمبر: 28045
٢٨٠٤٥ - حدثنا وكيع عن ابن أبي رواد عن الضحاك قال: المسك ميتة ودم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی روّاد فرماتے ہیں کہ حضرت ضحاک نے ارشاد فرمایا : کہ مشک تو مردار اور خون ہے۔