مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27519
باب: اس آدمی کا بیان جو خط میں ’’اما بعد‘‘ لکھے
في الرجل يكتب: أما بعد
حدیث نمبر: 27519
٢٧٥١٩ - حدثنا عبدة بن سليمان عن هشام بن عروة قال: قرأت رسائل النبي ﷺ كلما انقضت قصة قال: أما بعد (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدہ بن سلیمان فرماتے ہیں کہ حضرت ہشام بن عروہ نے ارشاد فرمایا : کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خطوط پڑھے جب بھی کوئی بات ختم ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ” اما بعد “
حواشی
(١) وجادة، أخرجه البخاري في الأدب المفرد (١١٢١).