مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27707
باب: (نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
(باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
حدیث نمبر: 27707
٢٧٧٠٧ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن أبي خالد الوالبي قال: كنت أجلس مع أصحاب رسول اللَّه ﷺ فلعلهم لا يذكرون إلا الشعر حتى يتفرقوا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت ابو خالد والبی نے ارشاد فرمایا : میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کے ساتھ بیٹھا کرتا تھا۔ بعض اوقات وہ اپی مجالس میں صرف اشعار کا ہی تذکرہ کیا کرتے تھے یہاں تک کہ منتشر ہوجاتے۔