مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27547
باب: جس شخص کا کوئی کاتب ہو اور جس نے کاتب رکھ لینے میں رخصت دی
ما كان له كاتب ورخص في اتخاذه
حدیث نمبر: 27547
٢٧٥٤٧ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن شقيق قال: جاءنا كتاب أبي بكر ونحن بالقادسية: وكتب عبد اللَّه بن الأرقم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شقیق فرماتے ہیں کہ ہمارے پاس حضرت ابوبکر کا خط آیا ۔ اس حال میں کہ ہم قادسیہ میں تھے اور اسے حضرت عبداللہ بن ارقم نے لکھا تھا۔