مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27119

باب: بعض لوگوں نے کہا کہ آدمی اپنی سواری کے سینہ کا اور اپنے بستر کا زیادہ حق دار ہے

ما قالوا: في الرجل أحق (بصدر) دابته وفراشه

حدیث نمبر: 27119
٢٧١١٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كان يقال: الرجل أحق بصدر دابته وفراشه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت منصور فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : یوں کہا جاتا تھا : کہ آدمی اپنے جانور کے سینہ پر سوار ہونے کا اور اپنے بستر کے صدر (اوپر والے حصہ) کا زیادہ حق دار ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27119
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25984»