مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27111
باب: ان روایات کا بیان جو دو چہروں والے کے بارے میں منقول ہیں
ما جاء في ذي الوجهين
حدیث نمبر: 27111
٢٧١١١ - حدثنا وكيع عن المسعودي عن مالك بن أسماء (بن) (١) خارجة عن أبيه قال: سمعت ابن مسعود يقول: إن (ذا اللسانين) (٢) له لسانان من نار يوم القيامة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مالک بن اسماء بن خارجہ اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا : میں نے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو یوں فرماتے ہوئے سُنا : بیشک دو زبانوں والے کی قیامت کے دن آگ کی دو زبانیں ہوں گی۔
حواشی
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [جـ]: (ذا اللسنين)، وزاد بعدها في [هـ]: (في الدنيا).
(٣) مجهول؛ لجهالة مالك بن أسماء بن خارجة، أخرجه ابن عساكر (٩/ ٥١ و ٥٦/ ٣٤٨)، والطبراني (٩١٦٨)، وابن أبي الدنيا في الصمت (٢٧٧).