مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28003

باب: آدمی کے لیے مناسب ہے کہ وہ خود سیکھے اور اپنے بچّہ کو سکھلائے

ما ينبغي للرجل أن يتعلمه ويعلمه ولده

حدیث نمبر: 28003
٢٨٠٠٣ - حدثنا عبد الأعلى عن محمد بن إسحاق عن محمد بن إبراهيم عن رافع ابن سالم الفزاري قال: مر عمر بن الخطاب بنا فقال: ارموا فإن الرمي عدة وجلادة (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت رافع بن سالم فزاری فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب ہمارے پاس سے گزرے تو ارشاد فرمایا : کہ تیر اندازی کرو، اس لیے کہ تیر اندازی دشمن کے خلاف تیاری اور ہمت و استقلال ہے۔

حواشی
(١) مجهول؛ لجهالة رافع بن سالم الفزاري.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28003
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26844»