مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27721
باب: (نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
(باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
حدیث نمبر: 27721
٢٧٧٢١ - حدثنا محمد بن فضيل عن هشام عن أبيه عن عائشة قالت: كان عمر يتمثل بهذا البيت: إليك تعدو (قلقًا) (١) وضينها … (معترضًا) (٢) في بطنها جنينها مخالفا دين النصارى دينها (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضرت عمر اس شعر کو پڑھا کرتے تھے۔ : وہ تیری طرف دوڑتی ہوئی جا رہی ہے اس حال میں کہ اس کا تنگ ڈھیلا ہے اور اس کے پیٹ کا بچہ آڑا ہوگیا ہے۔ اس کا دین نصاریٰ کے دین کے مخالف ہے۔
حواشی
(١) في [ث]: (سليمًا)، وفي [م]: (سلسًا)، وفي [جـ]: (سكسًا).
(٢) في [ط، هـ]: (معرضًا).