مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28000

باب: مکروہ ہے آدمی کے لیے کہ اس کے پیچھے چلا جائے یا اس کے پاس جمع ہوا جائے

ما يكره للرجال أن يتبع أو يجتمع عليه

حدیث نمبر: 28000
٢٨٠٠٠ - [حدثنا سفيان بن عيينة عن عاصم قال: لم يكن ابن سيرين يترك أحدًا يمشي معه] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین کسی کو نہیں چھوڑتے تھے کہ وہ ان کے ساتھ چل سکے۔

حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ح، ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28000
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26841»