مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27546
باب: کسی نصرانی کو کاتب بنانے کا بیان
في اتخاذ كاتب نصراني
حدیث نمبر: 27546
٢٧٥٤٦ - (حدثنا) (١) غندر عن شعبة عن سماك عن عياض الأشعري أن أبا موسى كان له كاتب نصراني (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عیاض اشعری فرماتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ کا کاتب نصرانی تھا۔
حواشی
(١) (حدثنا) زيادة من: [ح].