مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28130
باب: جس نے علم لکھنے کی رخصت دی
من رخص في كتاب العلم
حدیث نمبر: 28130
٢٨١٣٠ - حدثنا حفص عن (مجالد) (١) عن الشعبي عن عبد الرحمن بن عبد اللَّه أنه كان إذا سمع شيئًا كتبه.مولانا محمد اویس سرور
امام شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بن عبد اللہ جب بھی کوئی حدیث سنتے تو اسے لکھ لیتے۔
حواشی
(١) في [س، هـ]: (مجاهد).