باب: وہ روایات جو امام کی اطاعت اور اس کی نافرمانی کے بارے میں منقول ہیں
حدیث 34711–34721
باب: امارت کا بیان
حدیث 34722–34740
باب: ان روایات کا بیان جو امام عادل کے بارے میں منقول ہیں
حدیث 34741–34747
باب: ان روایات کا بیان جو اس بارے میں ہیں کہ مال غنیمت سے نفع اُٹھانا اپنی ذات کے لیے مکروہ ہے
حدیث 34748–34751
باب: پسندیدہ اور ناپسندیدہ گھوڑوں کا بیان
حدیث 34752–34755
باب: ان روایات کا بیان جو گھوڑے کی دم تراشنے کے بارے میں منقول ہیں
حدیث 34756–34759
باب: گھوڑے اور جانوروں کو خصی کرنے کے بارے میں جن حضرات نے اس کو مکروہ قرار دیا ہے
حدیث 34760–34770
باب: جن لوگوں نے جانوروں کو خصی کرنے میں رخصت دی
حدیث 34771–34774
باب: جن لوگوں نے جانوروں کے لیے گھنٹی بجانے کے بارے میں یوں کہا
حدیث 34775–34783
باب: جن جگہوں میں ریشم کے لباس کی رخصت دی گئی
حدیث 34784–34789
باب: جنہوں نے جنگ میں بھی ریشم کو مکروہ قرار دیا
حدیث 34790–34794
باب: اس شخص کے بارے میں جو غنیمت کے اسلحہ سے مدد لیں بعض لوگوں نے یوں کہا
حدیث 34795–34797
باب: بعض لوگوں نے بزدلی اور شجاعت کے بارے میں یوں کہا
حدیث 34798–34805
باب: بعض لوگوں نے یوں کہا اس گھوڑے کے بارے میں جس کو چھوڑ دیا جائے اور اس کو دوڑانے کے لیے آوازیں لگائی جائیں
حدیث 34806–34809
باب: بزدلی کے بارے میں لوگوں کی آراء اور اس کے بارے میں چند روایات کا بیان
حدیث 34810–34812
باب: بعض لوگوں نے زمانہ جاہلیت کے قید اور قریبی رشتہ داروں کے بارے میں یوں کہا
حدیث 34813–34815
باب: جن لوگوں نے کہا کہ جزیہ نہ دینے کی صورت میں ان کے خلاف قتال ہو گا
حدیث 34816–34831
باب: جن لوگوں نے کہا: کہ مجوسیوں پر بھی جزیہ لاگو ہے
حدیث 34832–34838
باب: جن لوگوں نے مجوس کے بارے میں یوں کہا کہ ان کے اور ان کے محرم کے درمیان تفریق کر دی جائے گی؟
حدیث 34839–34841
باب: جن لوگوں نے قیدی مجوسیہ عورت سے وطی کرنے کے بارے میں یوں کہا
حدیث 34842–34852
باب: جن لوگوں نے یوں کہا: یہودی اور نصرانی عورتوں کو جب قیدی بنا لیا جائے
حدیث 34853–34857
باب: جس شخص نے مشرکہ باندی سے وطی کرنے کو مکروہ سمجھا یہاں تک کہ وہ اسلام قبول کر لے
حدیث 34858–34861
باب: جن لوگوں نے مجوسیوں کے کھانے اور پھلوں کے بارے میں یوں کہا
حدیث 34862–34871
باب: جن لوگوں نے مجوسی اور مشرکوں کے برتنوں کے بارے میںیوں کہا
حدیث 34872–34880
باب: جن لوگوں نے یہودی اور نصرانی کے کھانے کے بارے میں یوں کہا
حدیث 34881–34886
باب: جن لوگوں نے یوں کہا: اس خزانہ کے بارے میں جو دشمن کی زمین میں پایا گیا ہو
حدیث 34887–34902
باب: خمس اور خراج کیسے مقرر کیا جائے گا؟
حدیث 34903–34912
باب: جنگ میں نشانی اور علامت لگانے کا بیان تاکہ وہ پہچانے جا سکیں
حدیث 34913–34917
باب: اس آدمی کا بیان جو اسلام لے آئے پھر مرتد ہوجائے اس کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا
حدیث 34918–34948
باب: جن لوگوں نے مرتد کے بارے میں کہا: کہ کتنی مرتبہ توبہ طلب کی جائے گی
حدیث 34949–34956
باب: اس مرتد کا بیان جو دشمن کے ملک میں چلا جائے اور اس کی بیوی بھی ہو تو ان دونوں کا کیا حکم ہو گا؟
حدیث 34957–34959
باب: جن لوگوں نے مرتد کی وراثت کے بارے میں یوں کہا
حدیث 34960–34967
باب: جن لوگوں نے اسلام سے مرتد ہونے والی عورت کے بارے میں یوں کہا
حدیث 34968–34979
باب: جن لوگوں نے یوں کہا: لڑنے والا یا اس کے علاوہ شخص جس کو امان دے دی گئی ہو، کیا حالت جنگ میں ملنے والا مال اس سے لیا جائے گا؟
حدیث 34980–34985
باب: جن لوگوں نے یوں کہا ا س شخص کے بارے میں جو لڑائی کرے اور زمین میں فساد پھیلانے کی کوشش کرے پھر امان طلب کرے اس بات سے پہلے کہ اس پر قابو پا لیا گیا ہو
حدیث 34986–34989
باب: اس لڑنے والے کا بیان جو قتل کر دے اورمال لے لے
حدیث 34990–34994
باب: محاربہ کیا ہے؟
حدیث 34995–34995
باب: جن حضرات کے نزدیک امام کو محارب کے بارے میں اختیار ہے کہ اس کے بارے میں جو چاہے کرے
حدیث 34996–35003
باب: لڑائی میں ٹھہرناافضل ہے یا جانا؟
حدیث 35004–35004
باب: ان چیزوں کا بیان جو مقتول کے ساتھ دفن کرنا مکروہ ہے
حدیث 35005–35007
باب: جن لوگوں نے شہید ہونے والے آدمی کے بارے میں یوں کہا: کیا اس کو غسل دیا جائے گا یا نہیں؟
حدیث 35008–35020
باب: جن حضرات کے نزدیک شہید کو غسل دیا جائے گا
حدیث 35021–35025
باب: شہید کی نماز جنازہ کا بیان
حدیث 35026–35029
باب: جن لوگوں نے اس آدمی کے بارے میں یوں کہا: جو جہاد کے لیے مال تو لے لے اور جہاد کے لیے نہ نکلے
حدیث 35030–35031
باب: جن لوگوں نے اس آدمی کے بارے میں جس کو قیدی بنا لیا گیا ہو یوں کہا
حدیث 35032–35033
باب: دشمن کے قبضہ میں موجود قیدی اور اس کا اپنے مال میں وصیت کرنے کا بیان
حدیث 35034–35035
باب: جن لوگوں نے اس قیدی کے بارے میں یوں کہا: جس کا کوئی رشتہ دار فوت ہوجائے تو کون وارث بنے گا؟
حدیث 35036–35039
باب: جن لوگوں نے یوں کہا کہ قیدی وارث نہیں ہو گا
حدیث 35040–35042
باب: جن لوگوں نے یوں کہا: اس قیدی کے بارے میں جس کو قید کر لیا گیا تو اس نے وہاں بات بیان کر دی پھر وہ آیا تو اس کو پکڑا جائے گا؟
حدیث 35043–35043
باب: جن لوگوں نے یوں کہا کہ جب حاکم کے پاس فتح کی خوشخبری آئے تو وہ سجدئہ شکر ادا کرے گا
حدیث 35044–35059
باب: جن حضرات کے نزدیک مشرکین سے کیا ہوا عہد پورا کیا جائے گا
حدیث 35060–35062
باب: جن لوگوں نے یوں کہا: ان غلاموں کے بارے میں جو دشمن کے ملک میں بھاگ جائیں
حدیث 35063–35067
باب: اس آدمی کا بیان جس کو دشمن نے قید کر لیا پھر مسلمانوں میں سے ایک آدمی نے اس کو خرید لیا
حدیث 35068–35069
باب: جن لوگوں نے سرکاری عطیہ اور دیوان عدل مدوّن کرنے کے بارے میں یوں کہا
حدیث 35070–35087
باب: ان غلاموں کا بیان جن کو حصہ دیا گیا یا ان کو تنخواہ دی گئی
حدیث 35088–35091
باب: جو شخص قرآن پڑھنے والے کے لیے عطیہ مقرر کرے
حدیث 35092–35094
باب: بچوں کا بیان، کیا ان کے لیے عطیہ مقرر کیا جائے گا؟ اور کب ان کے لیے عطیہ مقرر ہو گا؟
حدیث 35095–35102
باب: اس شخص کا بیان جس کو عطیہ سب سے پہلے دیا جائے گا
حدیث 35103–35107
باب: حاکم کا انصاف کرنا اور مال کو تقسیم کرنا ، مال تھوڑا ہو یا زیادہ
حدیث 35108–35128
باب: امام جب گورنروں کو بھیجے تو اس بات کی وصیت کرے
حدیث 35129–35133
باب: جو دشمن سے لڑائی کے وقت روزہ کشائی کو مستحب سمجھتا ہے
حدیث 35134–35135
باب: سالانہ تنخواہ کا بیان اور کون اس کا وارث بنے گا؟
حدیث 35136–35142
باب: سفر میں چلتے ہوئے آہستگی اور تیزی چھوڑنے کا بیان اور جو شخص فوج کے پچھلے حصہ میں رہنے کو محبوب رکھتا ہو
حدیث 35143–35145
باب: جن لوگوں نے اولادزنا کے بارے میں یوں کہا کہ ان کے لیے بھی عطیہ مقرر کیا جائے گا
حدیث 35146–35148
باب: اس ذمی شخص کا بیان جو اسلام لے آئے ، جس نے یوں کہا: اس سے جزیہ ہٹا لیا جائے گا
حدیث 35149–35159
باب: صحرائی زندگی کا بیان
حدیث 35160–35167
باب: اس آدمی کا بیان جو مال غنیمت میں سے باندی خریدے
حدیث 35168–35170
باب: مال غنیمت میں زیادتی والی بیع کا بیان
حدیث 35171–35181
باب: زمین کا جو حصہ فتح ہو جائے ا س کو تقسیم کرنے کا بیان اور یہ تقسیم کیسے ہو گی
حدیث 35182–35191
باب: مذہبی عقائد کے لیے بنائے گئے مکانات، جیسے مساجد (عبادت گاہوں)، کنائس (عیسائیوں کی عبادت گاہوں)، اور بيوت النار (مجوسیوں کی عبادت گاہوں) کو تباہ کرنے کے بارے میں کیا کہا گیا ہے؟
حدیث 35192–35199
باب: جو یوں کہے: یہودو نصاریٰ مسلمانوں کے ساتھ ایک شہر میں اکٹھے نہیں رہ سکتے
حدیث 35200–35207
باب: جن لوگوں نے اہل ذمہ کی گردن میں مہر لگانے کے بارے میں یوں کہا
حدیث 35208–35209
باب: اس آدمی کا بیان جس نے گھوڑے پر کسی کو سوار کرنا تھا پس اسے اس کی ضرورت پڑ گئی کیا وہ گھوڑے کو فروخت کر دے؟
حدیث 35210–35210
باب: اس آدمی کا بیان جو دارالحرب سے آئے اس کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا؟
حدیث 35211–35211
باب: ا س آدمی کا بیان جو دارالحرب میں شادی کر لے
حدیث 35212–35212
باب: جن لوگوں نے یوں کہا اس شخص کے بارے میں جس کو دارالحرب میں قید کر لیا گیا ہو کہ اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
حدیث 35213–35214
باب: جن لوگوں نے مال غنیمت کے بارے میں یوں کہا کہ اس میں کنبہ دار کو کنوارے پر فضیلت دی جائے گی
حدیث 35215–35215
باب: جن لوگوں نے حکمرانوں کے بارے میں یوں کہا کہ وہ قاصد رکھیں پھر اس کے ذریعہ پیغام بھیجیں
حدیث 35216–35219
باب: ان روایات کا بیان جن میں نیزہ ساز اور اس کے بنانے کا ذکر ہے
حدیث 35220–35226
باب: جن لوگوں نے مال غنیمت کے بارے میں یوں کہا: کہ وہ لوگوں میں سے کس کے لیے ہو گا؟
حدیث 35227–35229
باب: جو شخص اس بات کو پسند کرتا ہے کہ جب کوئی قلعہ فتح ہو جائے تو وہ اس میں اقامت اختیار کرے
حدیث 35230–35231
باب: جن لوگوں نے یوں کہا: اس آدمی کے بارے میں جو دشمن کے علاقہ میں کوئی کام کرتا ہو
حدیث 35232–35233
باب: جن لوگوں نے حکمران کے بارے میںیوں کہا: کہ کیا اسے اختیار ہے زمین کے کچھ حصہ کے مالک بنا دینے کا؟
حدیث 35234–35245
باب: ان روایات کا بیان جو زمین کو منتخب کرنے کے بارے میں ذکر کی گئیں اور جس شخص نے یہ کام کیا
حدیث 35246–35246
باب: ان مشرکین کا بیان جو مسلمانوں کو ناجائز بات کی طرف بلاتے ہیں کیا وہ اس کا جواب دیں اس حال میں کہ ان کو مجبور کیا جا رہا ہو؟
حدیث 35247–35260
باب: جن لوگوں نے کنوارے کے بارے میں یوں کہا کہ اسے جہاد کے لیے بھیجا جائے گا اور شادی شدہ کو چھوڑ دیا جائے گا
حدیث 35261–35261
باب: جہاد کے جانوروں پر نشان لگانے کا بیان
حدیث 35262–35262
باب: قتال کرنے سے قبل مشرکین کو دعوت دینے کا بیان
حدیث 35263–35277
باب: جوشخص مشرکین کو دعوت نہ دینے کی رائے رکھتا ہے
حدیث 35278–35280
باب: ان پر حملہ کرنے اور رات کو اچانک حملہ کرنے کا بیان
حدیث 35281–35287
باب: جو یوں کہے: جب تم اذان کی آواز سنو تو قتال سے رک جائو
حدیث 35288–35290
باب: دشمن سے لڑائی کرنے کا بیان کہ کس وقت قتال کرنا مستحب ہے
حدیث 35291–35292
باب: جو شخص مقتول کا چھینا ہوا مال قاتل کا حق قرار دے
حدیث 35293–35307
باب: ان چیزوں کا بیان جو قتل سے روکتی ہیں اور وہ چیزیں کیا ہیں؟ اور جو چیزیں جان کو محفوظ کرتی ہیں
حدیث 35308–35323
باب: جن لوگوں کو دارالحرب میں قتل کرنے سے منع کیا گیا
حدیث 35324–35348
باب: جس نے بچوں اور بوڑھوں کو قتل کرنے میں رخصت دی
حدیث 35349–35353
باب: جو آگ کے ساتھ جلانے سے روکے
حدیث 35354–35360
باب: جس نے دشمن کی زمین یا اس کے علاوہ کسی جگہ میں جلانے میں رخصت دی
حدیث 35361–35370
باب: مشرکین سے مدد مانگنے کا بیان کون اس کو مکروہ سمجھتا ہے
حدیث 35371–35374
باب: جو شخص مشرکین کو جہاد میں لے جائے اور ان کے لیے حصہ مقرر کرنا
حدیث 35375–35380
باب: گھوڑا سوار کو کتنا حصہ ملے گا؟
حدیث 35381–35396
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ گھوڑ سوار کو دو حصے ملیں گے
حدیث 35397–35400
باب: ترکی النسل گھوڑے کیلئے کتنا حصہ مقرر ہے؟
حدیث 35401–35413
باب: خچر کو کتنا حصہ ملے گا؟
حدیث 35414–35416
باب: کوئی شخص کئی گھوڑے لے کر جہاد میں حاضر ہو تو کتنے گھوڑوں کو حصہ دیا جائے گا؟
حدیث 35417–35421
باب: غلام اگر جہاد میں شریک ہو تو کیا اس کو بھی حصہ ملے گا؟
حدیث 35422–35426
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ غلام اور مزدور کیلئے بھی غنیمت میں حصہ ہے
حدیث 35427–35432
باب: کیا خواتین اور بچوں کے لیے غنیمت میں حصہ ہے؟
حدیث 35433–35438
باب: اگر کچھ لوگ فتح کے بعد لشکر میں آئیں تو کیا ان کو حصہ ملے گا
حدیث 35439–35442
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ: جو جنگ کے ختم ہونے کے بعد آئے اس کو غنیمت میں حصہ نہ ملے گا
حدیث 35443–35451
باب: جو سریہ امام کی اجازت کے بغیر نکلے
حدیث 35452–35454
باب: جو سریہ امیر کی اجازت کے بغیر جائے اور اس کو غنیمت حاصل ہو جائے
حدیث 35455–35460
باب: امام جو ملے وہ لشکر میں تقسیم کر دے
حدیث 35461–35462
باب: فدیہ کا بیان
حدیث 35463–35471
باب: جو حضرات دراھم کے ساتھ فدیہ لینے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث 35472–35480
باب: قیدیوں کا فدیہ کون ادا کرے گا؟
حدیث 35481–35483
باب: جو حضرات ان کا فدیہ دینے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث 35484–35484
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ قیدیوں کو قتل نہیں کیا جائے گا
حدیث 35485–35495
باب: زخمی کو قتل نہیں کیا جائے گا اور بھاگنے والے کا پیچھا نہیں کیا جائے گا
حدیث 35496–35500
باب: مال غنیمت (بخشش) جنگ سے قبل ہو گا یا جنگ کے بعد؟
حدیث 35501–35503
باب: ارشاد خداوندی (یَسْأَلُونَک عَنِ الأَنْفَالِ) کے متعلق جو وارد ہوا ہے
حدیث 35504–35508
باب: امام کا تقسیم غنیمت سے قبل کچھ عطیہ اور بخشش دینا
حدیث 35509–35516
باب: امیر ان کو سامان (لوٹنے کا) اجازت دے گا کہ نہیں؟
حدیث 35517–35517
باب: غنیمت کیسے تقسیم کی جائے گی؟
حدیث 35518–35538
باب: خمس میں سے کس کو دیا جائے گا؟ اور کن جگہوں میں استعمال کیا جائے گا؟
حدیث 35539–35544
باب: حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کیلئے غنیمت کو حلال کر دیا گیا تھا
حدیث 35545–35550
باب: غنیمت کو تقسیم کرنے سے قبل بیع کرنا
حدیث 35551–35561
باب: دشمن کی سر زمین پر موجود کھانے اور چارے کو استعمال کرنا
حدیث 35562–35577
باب: کیا کھانے میں بھی خمس نکا لا جائے گا؟
حدیث 35578–35579
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کھانے کو کھا لے، اور اس کو اٹھائے مت اور جنہوں نے اس کو اٹھانے میں رخصت دی ہے
حدیث 35580–35582
باب: اس غلام کا بیان جس کو دشمن نے قید کر لیا پھر دوبارہ مسلمان اس پر غالب آ جائیں
حدیث 35583–35598
باب: دشمن کی سر زمین کی طرف کوئی چیز فروخت کرنا جس سے وہ مسلمانوں کے خلاف قوت حاصل کریں
حدیث 35599–35608
باب: ظالم بادشاہوں کے ساتھ مل کر جہاد میں شریک ہونا
حدیث 35609–35619
باب: جو حضرات اس کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث 35620–35621
باب: خاتون اور غلام کا امان دینا
حدیث 35622–35635
باب: امان کیا ہے؟ اور کیسے ہو گی؟
حدیث 35636–35641
باب: جو حضرات اس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ امان میں اﷲ کا ذمہ دیا جائے
حدیث 35642–35644
باب: امان (معاہدہ) میں دھوکا کرنا
حدیث 35645–35654
باب: بچوں کا کسی کو امن دینا
حدیث 35655–35656
باب: جنگ میں آواز بلند کرنا
حدیث 35657–35663
باب: دشمن سے مقابلہ کے وقت کیا دعا پڑھے
حدیث 35664–35665
باب: کوئی شخص امان لے کر آئے اور اس کو قتل کر دیا جائے
حدیث 35666–35668
باب: کوئی شخص دارالحرب میں اسلام قبول کرے اور اس کو وہیں پر کوئی شخص قتل کر دے
حدیث 35669–35673
باب: کوئی شخص کسی شرط پر مسلمان ہو اس کو وہ (مطلوبہ چیز) ملے گی
حدیث 35674–35683
باب: مشرکین کا ہدیہ قبول کرنا
حدیث 35684–35691
باب: ذوی القربی کا حصہ کس کیلئے ہے؟
حدیث 35692–35699
باب: کوئی شخص جہاد پر جائے جب کہ اس کے والدین حیات ہوں، اس کو اس کی اجازت ہے؟
حدیث 35700–35710
باب: غلام آقا کے گھوڑے پر سوار ہو کر جہاد کرے
حدیث 35711–35711
باب: ذمیوں پر مہمان نوازی کو لازم کرنا
حدیث 35712–35726
باب: گھوڑے کی فضیلت کا بیان
حدیث 35727–35741
باب: اونٹ (یا گھوڑے) کو کمان کی تانت سے قلادہ باندھنے کی ممانعت کا بیان
حدیث 35742–35745
باب: کوئی شخص اﷲ کے راستہ میں کسی چیز پر سوار ہو تو وہ جانور کب اس کیلئے حلال ہو گا
حدیث 35746–35799
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ زائد سامان کو (یا مال کو) اسی کے مثل کام میں (جہاد میں) لگائے گا
حدیث 35751–35755
باب: جانور (قید میں) ہے (اور بیمار ہو جاتا ہے)، کیا اسے بیچا جا سکتا ہے؟
حدیث 35756–35756
باب: وقف شدہ جانور اگر بچہ جن دے تو اس کے بچے کا کیا حکم ہے؟
حدیث 35757–35757
باب: گھوڑ سوار کو کب گھوڑ سوار لکھا جائے گا
حدیث 35758–35758
باب: گدھے کو مسخر کرنا (تابع کرنا)
حدیث 35759–35760
باب: آزاد خواتین قید ہو جائیں پھر ان کو کوئی خرید لے
حدیث 35761–35762
باب: کچھ ذمی قید ہو جائیں پھر مسلمان ان پر غالب آ جائیں
حدیث 35763–35767
باب: آزاد شخص جو قیدی تھا اس کو کوئی تاجر شخص خرید لے
حدیث 35768–35771
باب: خیانت کے متعلق جو وارد ہوا ہے
حدیث 35772–35783
باب: کوئی شخص خیانت کرے اور لشکر سے الگ ہو جائے
حدیث 35784–35784
باب: کسی شخص کے پاس اگر خیانت کی چیز پائی جائے تو اس کا حکم
حدیث 35785–35789
باب: اھل کتاب کو خط کس طرح لکھا جائے گا؟
حدیث 35790–35794
باب: گھڑ دوڑ اور سبقت لے جانے کی بازی لگانا
حدیث 35795–35809
باب: تلوار بازی، اور تیر اندازی کا بیان
حدیث 35810–35816
باب: جنگ کے نعرہ کا بیان
حدیث 35817–35827
باب: جنگ میں اپنی کنیت بیان کرنا
حدیث 35828–35832
باب: اونٹ پر مسابقہ کرنا
حدیث 35833–35836
باب: دوڑنے کا مقابلہ کرنا
حدیث 35837–35840
باب: پتھر بازی میں مقابلہ کرنا
حدیث 35841–35841
باب: جو حضرات اس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ کوئی شخص یوں کہے: میں اس شرط پر مقابلہ کروں گا کہ آپ مجھے آگے بڑھائیں گے
حدیث 35842–35844
باب: جو غلام اپنے آقا سے قبل درالحرب سے نکل جاتا ہے
حدیث 35845–35847
باب: کوئی شخص دشمن کی سر زمین میں ایسی چیز پائے جس کی وہاں کوئی قیمت نہ ہو
حدیث 35848–35850
باب: کالے جھنڈوں کے بیان میں
حدیث 35851–35857
باب: جھنڈا باندھنا
حدیث 35858–35861
باب: دشمن کے سرکاٹ کر لے کر آنا
حدیث 35862–35866
باب: کس دن اور کن اوقات میں سفر کرنا مستحب ہے
حدیث 35867–35871
باب: جب کوئی شخص سفر پر جانے لگے تو کون سی دعائیں پڑھے
حدیث 35872–35876
باب: سفر سے واپس آنے والا کون سی دعائیں پڑھے
حدیث 35877–35883
باب: جو حضرات تنہا سفر کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث 35884–35892
باب: جن حضرات نے تنہا سفر کرنے کی اجازت دی ہے
حدیث 35893–35894
باب: رات کے وقت سفر سے واپس گھر لوٹنا
حدیث 35895–35900
باب: خواتین کو جنگ میں لے کر جانا (خواتین کا جنگ میں شریک ہونا)
حدیث 35901–35909
باب: لشکر کسی قوم کا محاصرہ کر لے پھر وہ لوگ امن طلب کریں اور وہ لشکر امن دینے پر رضا مند بھی ہو جائیں لیکن کچھ لوگ امن لینے سے انکار کر دیں
حدیث 35910–35911
باب: جنگ میں مکر اور دھوکا دینا
حدیث 35912–35923
باب: گھوڑے کے پاؤں پر ضرب کے نشان کا بیان
حدیث 35924–35928
باب: کوئی شخص اپنا جانور چھوڑ دے اور دوسرا شخص اس کو پکڑ کر پال لے
حدیث 35929–35931
باب: غزوہ کیلئے لشکر روانہ کرنا اور ان کے ساتھ ملاقات کرنا اور ان کا استقبال کرنا
حدیث 35932–35937
باب: جنگ سے فرار ہونے پر وعید کا بیان
حدیث 35938–35948
باب: بچوں کو جہاد میں ساتھ لے جانے کا بیان
حدیث 35949–35952
باب: گدھوں کو گھوڑوں پر چڑھانا (جفتی کروانا)
حدیث 35953–35958
باب: سریہ کا امیر اگر گناہ کے کام کا حکم دے تو اس کی اطاعت نہیں ہو گی
حدیث 35959–35972
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔