مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35395

باب: گھوڑا سوار کو کتنا حصہ ملے گا؟

في الفارس كم يقسم له؟ من قال: ثلاثة أسهم؟

حدیث نمبر: 35395
٣٥٣٩٥ - حدثنا (عيسى) (١) بن يونس عن هشام بن عروة عن يحيى بن عباد أسهم للزبير أربعة أسهم: سهمين لفرسه وسهما لأمه وسهما لذي القربى (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت یحییٰ بن عباد رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ کے چار حصے تھے، دو حصے گھوڑے کے، ایک حصہ ان کی والدہ کا اور ایک حصہ قرابت داروں کا۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (عباد)، وفي [ط، هـ]: (عدي).
(٢) منقطع؛ يحيى بن عباد لم يدرك ذلك.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35395
تخریج حدیث «أخرجه الدارقطني فى «سننه» برقم: 4191، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 35388، ترقيم محمد عوامة: 33855»