مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35747

باب: کوئی شخص اﷲ کے راستہ میں کسی چیز پر سوار ہو تو وہ جانور کب اس کیلئے حلال ہو گا

الرجل يحمل على الشيء في سبيل الله متى يطيب لصاحبه؟

حدیث نمبر: 35747
٣٥٧٤٧ - حدثنا أبو أسامة قال: ثنا عبيد اللَّه عن نافع قال: كان ابن عمر إذا حمل على بعير في سبيل اللَّه اشترط على صاحبه أن لا يهلكه حتى يبلغ وادي القرى أو حذاه من طريق مصر، فإذا خلف ذلك فهو كهيئة ماله يصنع ما شاء (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت نافع رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب کسی کو جہاد کیلئے اونٹ پر سوار کرتے تو اس پر یہ شرط لگاتے کہ وادی قریٰ یا مصر کے راستے میں اس کے برابر پہنچنے سے قبل اس کو ہلاک نہ کرے، جب اس جگہ کو پیچھے چھوڑ دے تو وہ اس کے اپنے مال کی طرح ہے جو چاہے اس کے ساتھ کرے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35747
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 1633، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2359، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9669، 9668، ترقيم محمد عوامة: 34187»