مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35714
باب: ذمیوں پر مہمان نوازی کو لازم کرنا
في أهل الذمة والنزول عليهم
حدیث نمبر: 35714
٣٥٧١٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا هشام الدستوائي عن قتادة (عن الحسن) (١) عن الأحنف بن قيس أن عمر اشترط ضيافة يوم وليلة، وأن يصلحوا القناطر، وإن قتل رجل من المسلمين بأرضهم فعليهم ديته (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ایک دن اور ایک رات کی مہمان نوازی کی شرط لگائی، اور یہ کہ وہ پلوں کی مرمت کریں، اور اگر ان کی زمین پر مسلمانوں میں سے کسی کو قتل کیا گیا تو ان پر دیت ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، هـ].