مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34842
باب: جن لوگوں نے قیدی مجوسیہ عورت سے وطی کرنے کے بارے میں یوں کہا
ما قالوا: في المجوسية (تسبى) وتوطأ
حدیث نمبر: 34842
٣٤٨٤٢ - حدثنا جرير بن عبد الحميد عن موسى بن أبي عائشة (قال) (١): سألت مرة عن الرجل يشتري أو يسبي المجوسية ثم يقع عليها قبل أن تعلم الإسلام، قال: لا يصلح.مولانا محمد اویس سرور
حضرت موسیٰ بن ابی عائشہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مرہ رحمہ اللہ سے ایسے آدمی کے متعلق سوال کیا جس نے کسی مجوسی عورت کو خریدا یا قیدی بنایا ہو پھر وہ اس سے وطی کرلے اسلام کی تعلیم دینے سے پہلے تو اس کا کیا حکم ہے ؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا : یہ درست کام نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (قالت).