مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35004
باب: لڑائی میں ٹھہرناافضل ہے یا جانا؟
ما قالوا: في المقام في الغزو أفضل (أم) الذهاب؟
حدیث نمبر: 35004
٣٥٠٠٤ - حدثنا سعيد بن عامر عن سعيد بن أبي عروبة عن سعيد بن أبي حرة عن نافع عن ابن عمر قال: (لأن) (١) يذهب ويرجع أحب إليه، وسأله (ابن أو) (٢) أخ له يغزو (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے ان کے ایک بیٹے یا بھائی نے جہاد کے لیے جانے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ جائے اور واپس آجائے یہ مجھے زیادہ پسند ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (كان).
(٢) في [أ، ب، جـ]: (وأراد).
(٣) مجهول؛ لجهالة سعيد بن أبي حرة.