مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34879
باب: جن لوگوں نے مجوسی اور مشرکوں کے برتنوں کے بارے میںیوں کہا
ما قالوا: في آنية المجوسي والمشرك
حدیث نمبر: 34879
٣٤٨٧٩ - حدثنا وكيع قال: ثنا عمر بن الوليد (الشني) (١) قال: سألت سعيد بن جبير عن قدور المجوس فقال: اغسلها واطبخ فيها وائتدم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن ولید الشنی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے مجوسی کے برتن کے متعلق پوچھا ؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا : تم ان کو دھو لو اور ان میں پکا لو اور شوربہ بنا لو۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (السني).