مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35032

باب: جن لوگوں نے اس آدمی کے بارے میں جس کو قیدی بنا لیا گیا ہو یوں کہا

ما قالوا: في الرجل يؤسر؟

حدیث نمبر: 35032
٣٥٠٣٢ - حدثنا معن بن عيسى عن ابن أبي ذئب عن الزهري قال: يوقف مال الأسير وامرأته حتى يسلما أو يموتا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن ابی ذئب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ امام زہری رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : قیدی کے مال کو اور اس کی بیوی کو روک لیا جائے گا یہاں تک کہ ان دونوں کو سپرد کردیا جائے گا یا وہ دونوں مرجائیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35032
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 33498»