مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35755
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ زائد سامان کو (یا مال کو) اسی کے مثل کام میں (جہاد میں) لگائے گا
من قال: يجعل في مثله
حدیث نمبر: 35755
٣٥٧٥٥ - حدثنا غندر عن ابن جريج عن عطاء قال: يمضيه في تلك السبيل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جہاد کے راستوں پر ہی لگایا جائے گا۔