مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34860

باب: جس شخص نے مشرکہ باندی سے وطی کرنے کو مکروہ سمجھا یہاں تک کہ وہ اسلام قبول کر لے

من كره وطئ المشركة حتى تسلم

حدیث نمبر: 34860
٣٤٨٦٠ - حدثنا يزيد بن هارون عن حبيب عن عمرو بن هرم قال: سئل جابر ابن زيد عن الرجل يشتري (الجارية) (١) من السبي فيقع عليها؟ قال: لا، حتى يعلمها الصلاة والغسل من الجنابة وحلق العانة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو بن ھرم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ سے ایسے آدمی کے متعلق پوچھا گیا : جو قیدیوں میں سے کوئی باندی خریدے کیا وہ اس سے وطی کرسکتا ہے ؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا : نہیں ! یہاں تک کہ اس کو نماز سکھائے، اور ناپاکی کا غسل اور زیر ناف بال کاٹنا سکھائے۔

حواشی
(١) في [ط، هـ]: (جاربة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 34860
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17116، ترقيم محمد عوامة: 33339»