مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34929

باب: اس آدمی کا بیان جو اسلام لے آئے پھر مرتد ہوجائے اس کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا

ما قالوا: في الرجل يسلم ثم يرتد ما يصنع به؟

حدیث نمبر: 34929
٣٤٩٢٩ - حدثنا شريك عن ليث عن طاوس عن ابن عباس قال: لا يساكنكم اليهود والنصارى في أمصاركم، فمن أسلم منهم ثم ارتد فلا تضربوا إلا عنقه (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا : یہود و نصاریٰ تمہارے شہروں میں تمہارے ساتھ نہ رہیں۔ پس ان میں سے جو اسلام لایا پھر وہ مرتد ہوگیا تو تم اس کی گردن ما ر دو ۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 34929
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف ليث.
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30954، 35202، ترقيم محمد عوامة: 33405»