مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35452
باب: جو سریہ امام کی اجازت کے بغیر نکلے
في السرية (تخرج) بغير إذن الإمام
حدیث نمبر: 35452
٣٥٤٥٢ - حدثنا ابن علية عن ابن عون قال: كتبت إلى نافع أسأله عن الرجل يكون في سرية تحمل بغير إذن أميره، فكتب أنه لا يغيره إذن أميره.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع کو لکھ کر ان سے دریافت کیا کہ : کوئی شخص سریہ میں ہو اور امیر کی اجازت کے بغیر حملہ کر دے ؟ آپ نے جواب تحریر فرمایا : اس کو امیر کی اجازت تبدیل نہیں کرتی۔