مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35856
باب: کالے جھنڈوں کے بیان میں
في الرايات السود
حدیث نمبر: 35856
٣٥٨٥٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا أسامة بن زيد قال: ثنا أشياخنا أن راية خالد بن الوليد كانت يوم دمشق سوداء (١).مولانا محمد اویس سرور
اسامہ بن زید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہمارے مشائخ نے ہمیں بیان کیا کہ حضرت خالد بن ولید کا جھنڈا دمشق والے دن سیا ہ تھا۔
حواشی
(١) مجهول؛ لجهالة الأشياخ.