مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35644

باب: جو حضرات اس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ امان میں اﷲ کا ذمہ دیا جائے

من كره أن يعطى في الأمان ذمة الله

حدیث نمبر: 35644
٣٥٦٤٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا الأعمش عن أبي وائل قال: أتانا كتاب عمر ونحن بخانقين: إذا حاصرتم قصرا فأرادوكم على أن ينزلوا على حكم اللَّه فلا تنزلوهم، فإنكم لا تدرون تصيبون فيهم (حكم اللَّه) (١) أم لا، ولكن أنزلوهم على حكمكم، ثم اقضوا فيهم (٢) بعدُ ما شئتم (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو وائل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم لوگ خانقین میں تھے ہمارے پاس حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا مکتوب گرامی آیا، جس میں تحریر تھا کہ : جب تم لوگ کسی قلعہ کا محاصرہ کرو اور پھر وہ تم سے اللہ کے حکم پر اترنا چاہیں تو ایسا مت کرو، کیوں کہ تم لوگ نہیں جانتے کہ تم اس میں اللہ کا حکم پاتے بھی ہو کہ نہیں، بلکہ ان کو اپنے حکم پر اتارو، پھر اس کے بعد جو چاہو ان کے ساتھ معاملہ کرو۔

حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (حكمه).
(٢) في [جـ]: زيادة (هم) في الحاشية.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35644
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2600، 2599، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 18251، 18252، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9431، 9429، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 35638، ترقيم محمد عوامة: 34089»