مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35442
باب: اگر کچھ لوگ فتح کے بعد لشکر میں آئیں تو کیا ان کو حصہ ملے گا
في القوم يجيئون بعد الوقعة هل لهم شيء؟
حدیث نمبر: 35442
٣٥٤٤٢ - حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) المسعودي عن الحكم (أن) (٢) النبي ﷺ قسم لجعفر وأصحابه يوم خيبر ولم يشهدوا الوقعة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے جعفر اور ان کے ساتھیوں کو خیبر کے دن غنیمت میں سے حصہ دیا باوجود یکہ وہ جنگ خیبر میں شریک نہ تھے۔
حواشی
(١) سقط من النسخ، وفى [هـ]: (حدثنا يزيد بن هارون قال)، أخذًا من الطبقات ٤/ ٣٥، وسيأتي في غزوة خيبر ١٤/ ٤٦٤ (٣٩٧٠٤) وفيه: (حدثنا وكيع عن المسعودي)، وفي المراسيل لأبي داود (٢٧٧): (هناد عن ابن المبارك عن المسعودي).
(٢) في [ط، هـ]: (عن).