مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35501
باب: مال غنیمت (بخشش) جنگ سے قبل ہو گا یا جنگ کے بعد؟
في النفل متى يكون قبل (الزحف) أو بعده؟
حدیث نمبر: 35501
٣٥٥٠١ - حدثنا شريك عن جابر عن القاسم عن أبيه قال: قال (عبد اللَّه) (١): النفل ما لم يلتق الصفان (أو) (٢) الزحفان، (فإذا التقى الصفان أو الزحفان فالمغنم) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ عطیہ اور بخشش اس وقت تک ہے جب تک کہ لشکر آمنے سامنے نہ آئے ہوں۔ اگر آمنے سامنے آجائیں تو پھر مال غنیمت ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (عبيد اللَّه).
(٢) في [أ، ب]: (و).
(٣) سقط من: [ب].